کردار آرٹ اکیڈمی کے سلور جبلی کی تقریبات کے موقع پر ساٹھے آڈیئوٹوریم ولے پارلے (ایسٹ) ممبئی ہندوستان میں بروز سنیچر مورخہ 4 جون 2011 ء کو شام پانچ بجے دو روزہ ڈراما فیسٹول کا افتتاح شہرہ آفاق ہدایت کار ، اداکار اور این ایس ڈی کے سابق چیئرمین پدم شری رام گوپال بجاج کے بدست انجام پایا ۔شمع فروزی کے موقع پر بزرگ صحافی لاجپت راۓ ، مشہور ڈراما کار ساگر سرحدی ،کامریڈ اسرار انصاری ، عبدالغفار ملک اور عثمان جوہری ( جلگاؤں ) بھی اسٹیج پر موجود تھے ۔ رفیق گلاب نے حمد وثناء کے اشعار سے فیسٹول کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر بجوبھائی '' پدم شری رام گوپال بجاج نے اپنے تاثرات میں کہا کہ ''ویسے بھی ہماری جمہو
دوسرے روز 5 جون 2011ء کو شام ٹھیک پانـچ بجے
No comments:
Post a Comment